1
/
of
7
URBAN MARTS
Tummy Belt Men & Women | بغیر کسی محنت کے پیٹ اندر کریں – صرف ٹمی بیلٹ استعمال کریں
Tummy Belt Men & Women | بغیر کسی محنت کے پیٹ اندر کریں – صرف ٹمی بیلٹ استعمال کریں
Regular price
Rs.1,750.00 PKR
Regular price
Rs.3,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,750.00 PKR
No reviews
Quantity
Couldn't load pickup availability
اپ لوگوں نے بہت زیادہ چیزیں استعمال کی ہوں گی۔۔لیکن ایک دفعہ ضرور ازمائیں تھوڑے سے پیسے لگا کے اپنی صحت اور پیٹ کو تندرست بنائیں ۔۔۔
السلام علیکم اگر اپ میں سے کوئی بھی کسٹمر چاہتا ہے۔۔کہ میرا وزن کم ہو میرا پیٹ زیادہ ہے وہ کم ہو۔یا میں موٹاپے کا شکار ہوں اس کے لیے مجھے کوئی نہ کوئی حل ہو۔۔تو اپ کو کوئی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم اپ کے لیے بہت اچھی چیز لے کے ائے ہیں جس سے اپ کا انشاءاللہ بہت جلدی اور چند دنوں میں وزن بھی کم ہوگا اور اپ کا موٹاپہ پیٹ بھی کم ہوگا۔۔چاہے یہ بچے ہیں یا کوئی مرد ہے یا کوئی عورت ہے ان سب کے لیے بہت اچھی چیز ہے اور اچھی کوالٹی کی چیز ہے۔۔ایک دفعہ پیسے لگا کے انشاءاللہ ساری زندگی اپ دعائیں دیں گے اور اپ خود رزلٹ دیکھیں گے بہت اچھا رزلٹ ہے اس کا۔۔۔

جدید ٹیکنالوجی سے بنی یہ ٹمی بیلٹ روزانہ چند منٹ کے استعمال سے آپ کے پیٹ اور کمر کی چربی کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ مرد و خواتین دونوں کے لیے موزوں، آرام دہ اور ایڈجسٹ ایبل۔
-----------------------------------------------------------------
موٹاپے سے تنگ آ چکے ہیں؟ اب بغیر ڈائیٹ اور بغیر جم کے وزن کم کریں۔ ہماری ٹمی بیلٹ کے ساتھ ہر دن پتلے ہونے کا ایک نیا قدم لیں۔
-----------------------------------------------------------------
چاہے شادی ہو، ایونٹ ہو یا روزمرہ زندگی – اب اپنی باڈی کو سمارٹ بنائیں آسان، محفوظ اور مؤثر ٹمی بیلٹ کے ساتھ۔ صرف دن میں چند منٹ کا استعمال کافی ہے۔
-----------------------------------------------------------------
Features:
- Tummy Control: Helps flatten the belly and create a smoother silhouette.
- Postpartum Support: Designed to support the tummy after childbirth and aid in recovery.
- Adjustable Fit: Multiple hook-and-eye closures to adjust to your body’s shape and size.
- Breathable Material: Keeps you comfortable by allowing your skin to breathe while wearing.
- Back Support: Provides gentle support to the lower back, improving posture and reducing strain.
- Discreet Under Clothing: Can be worn under clothing without being visible, making it ideal for everyday use.
- Comfortable for All-Day Wear: Soft and stretchy material designed for comfort all day long.
موٹاپے کے نقصانات
1۔ شوگر کے چانسز عام آدمی کی نسبت کئی گنا زیادہ
2۔ بلڈ پریشر
3۔ خون میں چربی یعنی ہائی کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائڈز
4۔ گردوں پر پریشر
5۔ خواتین میں PCOS اور بانجھ پن
6۔ مردوں میں مردانہ کمزوری
7۔ ہڈیوں کا بھربھرا پن
8۔ دل کے دورے کے خدشات
9۔ گردے فیل ہونے کے خدشات
موٹاپا کیسے ہوتا ہے؟
انسولین کی زیادتی موٹاپے کی اہم وجہ ہے۔ انسولین موٹاپا بڑھانے والا ہارمون ہے۔
Share






